وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور کے قافلے میں شامل پولیس اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ چھانجل کراس کے قریب تیز موڑ کاٹتے ہوئے پولیس گاڑی کے کھائی میں گرنے سے پیش آیا https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208929