1

لاہور میں پتنگوں اور کیمیکل ڈور کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 2 بین الاضلاعی ڈیلر گرفتار

News Discuss 
ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں اور کیمیکل ڈور کی بڑی کھیپ شہر میں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور دو بین الاضلاعی پتنگ ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔ https://www.city42.tv/18-Jul-2026/208945

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story